summaryrefslogtreecommitdiffstats
path: root/l10n-ur/toolkit/toolkit/about/aboutRights.ftl
diff options
context:
space:
mode:
Diffstat (limited to 'l10n-ur/toolkit/toolkit/about/aboutRights.ftl')
-rw-r--r--l10n-ur/toolkit/toolkit/about/aboutRights.ftl36
1 files changed, 36 insertions, 0 deletions
diff --git a/l10n-ur/toolkit/toolkit/about/aboutRights.ftl b/l10n-ur/toolkit/toolkit/about/aboutRights.ftl
new file mode 100644
index 0000000000..46e5e3c411
--- /dev/null
+++ b/l10n-ur/toolkit/toolkit/about/aboutRights.ftl
@@ -0,0 +1,36 @@
+# This Source Code Form is subject to the terms of the Mozilla Public
+# License, v. 2.0. If a copy of the MPL was not distributed with this
+# file, You can obtain one at http://mozilla.org/MPL/2.0/.

+rights-title = آپ کے حقوق کے متعلق
+rights-intro = { -brand-full-name } آزاد اور کھلا ماخذ سافٹ ویئر ہے، جو کے دنیا بھر سے ہزاروں لوگوں کے گروپ نے بنائی ہے۔ کچھ باتیں ہیں جو آپ کو پتہ ہونی چاہیے:
+rights-intro-point-1 = { -brand-short-name } آپ کو بر اصطلاحات کے زیر تحت دستیاب کیا گیا ہے Mozilla عوامی لائسنس۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ { -brand-short-name } کو استعمال، نقل اور دوسروں کو بانٹ سکتے ہیں۔ آپ اپنی ضرورت پوری کرنے لے لیے { -brand-short-name } کا سورس کوڈ بھی تبدیل کر سکتے ہیں۔ Mozilla عوامی لائسنس آپ کو اپنی تبدیل کی ہوئی ورژن بانٹنے کی بھی اجازت دیتا ہے۔
+rights-intro-point-2 = آپ کو Mozilla Foundation یا کسی پارٹی، کے ٹریڈ مارک کے لائسنس یا ٹریڈ مارک حقوق نہیں دیے گئے۔ اس میں بغیر کسی حدبندی کے Firefox نام اور لوگو بھی شامل ہیں۔ ٹریڈمارک پر اضافی معلومات شاید ملیں ادھر۔
+rights-intro-point-3 = { -brand-short-name } کے کچھ پیچر، جیسا کہ کریش رپورٹر، آپ کو { -vendor-short-name } تک فیڈ بیک پہنچانے کا اختیار دیتے ہیں۔ فیڈ بیک جمع کرانے کا انتخاب کر کے آپ { -vendor-short-name } کو اجازت دیتے ہیں کہ وہ یہ فیڈ بیک استعمال کر کے اپنے پراڈکٹ بہتر بنائے، فیڈ بیک اپنی ویب سائٹ پر شائع کرے، اور فیڈ بیک کو بانٹیں۔
+rights-intro-point-4 = ہم آپ کی { -vendor-short-name } کو بھیجی ہوئی ذاتی معلومات اور فیڈ بیک کس طرح { -brand-short-name } کے ذریعے استعمال کرتے ہیں، یہ بتایا گیا ہے { -brand-short-name } نجی نوعیت۔
+rights-intro-point-4-unbranded = اس پراڈکٹ پر اطلاق پزیر نجی نوعیت کی پالسیاں یہاں پر لکھی ہونی چاہیے۔
+rights-intro-point-5 = کچھ { -brand-short-name } فیچر ویب پر مبنی معلوماتی خدمات استعمال کرتے ہیں، لیکن ہم اس بات کی گیرنٹی نہیں دے سکتے کہ یہ 100% ٹھیک یا نقص سے آزاد ہیں۔ ان خدمات کو استعمال کرنے والے فیچر کو نا اہل بنانے کے طریقے اور مزید تفاصیل آپ کو مل سکتی ہیں بر خدمات اصطلاحات۔
+rights-intro-point-5-unbranded = آگ یہ مصنوعہ ویب خدمات شامل کرتا ہے تو خدمات کی کوئی بھی اطلاق پزیر خدمات اصطلاحات مربوط ہونی چاہییں بر ویب سائٹ خدمات صیغہ۔
+rights-intro-point-6 = ویڈیو مواد کی بعض اقسام کو واپس چلانے کے لئے،{ -brand-short-name } مخصوص مواد ڈکرپشن ماڈیولز تیسری پارٹیوں کی طرف سے ڈاؤن لوڈ کرتا ہے
+rights-webservices-header = { -brand-full-name } ویب پر مبنی معلوماتی خدمات
+rights-webservices = { -brand-full-name } نیچے دی گَی شرائط کے تحت { -brand-short-name } کی اس بائنری ورژن کے ساتھ آپ کے استعمال کے لیے کچھ فیچر مہیا کرنے کے لیے ویب پر مبنی معلوماتی خدمات ("Services") استعمال کرتا ہے۔ اگر آپ خدمات میں سے ایک یا زیادہ نہیں استعمال کرنا چاہتے یا آپ کو شرائط قبول نہیں تو آپ فیچر یا خدمت نااہل بنا سکتے ہیں۔ کوئی مخصوص فیچر یا خدمت نااہل بنانے کا طریقہ آپ کو ملے گا یہاں۔ دیگر فیچر اور سروس ایپلی کیشن ترجیحات میں نااہل کی جا سکتی ہیں۔
+rights-safebrowsing = محفوظ براوزنگمحفوظ براؤزنگ فیچر نا اہل کرنا تجویز کردہ نہیں ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں آپ غیر محفوظ سائٹوں پر پہنچ سکتے ہیں۔ اگر آپ اس فیچر کو پوری طرح سے نااہل کرنا چاہتے ہیں، تو یہ مرحلہ پورے کیجیے:
+rights-safebrowsing-term-1 = ایپلی کیشن کی ترجیحات کھولیں
+rights-safebrowsing-term-2 = سلامتی انتخاب منتخب کریں
+rights-safebrowsing-term-3 = کرنے کا اختیار غیر منتخب "{ enableSafeBrowsing-label }"
+enableSafeBrowsing-label = خطرناک اور دھوکہ دینے والے مواد کو بلاک کریں
+rights-safebrowsing-term-4 = محفوظ براؤزنگ اب نا اہل ہے
+rights-locationawarebrowsing = محل وقوع آگاہ براؤزنگ: ہمیشہ خدکار اختیار ہے۔ کوئی بھی محل وقوع معلومات آپ کی اجازت کے بغیر نہیں بھیجی جائے گی۔ اگر آپ اس فیچر کو نااہل کرنا چاہتے ہیں تو یہ مرحلے پورے کریں:
+rights-locationawarebrowsing-term-1 = یو ار ایل بار میں ٹائپ کریں بارے میں: تشکیل
+rights-locationawarebrowsing-term-2 = geo.enabled ٹائپ کریں
+rights-locationawarebrowsing-term-3 = geo.enabled ترجیح پر کلک کریں
+rights-locationawarebrowsing-term-4 = محل وقوع آگاہ براؤزنگ اب نا اہل ہے
+rights-webservices-unbranded = مصنوعہ کی شامل کردہ خدمات اور ان کو نا اہل بنانے کی ہدایات، اگر اطلاق پزیر ہوں تو، یہاں پر شامل ہونی چاہیے ہیں۔
+rights-webservices-term-unbranded = اس مصنوعہ پر کوئی بھی اطلاق پزیر خدمت اصطلاحات یہاں پر شامل فہرست ہونی چاہیے ہیں۔
+rights-webservices-term-1 = { -vendor-short-name } اور اس کے معاونین، لائسنس دینے والے اور شریک سب سے درست اور تازہ خدمات دینے کے لیے کام کرتے ہیں۔ لیکن ہم اس چیز کی گیرنٹی نہیں دے سکتے کہ یہ معلومات پوری اور نقص سے آزاد ہے۔ مثال کے طور پر، محفوظ براؤزنگ خدمت شائد کچھ خطرناک سائٹوں کو نہ شناخت کر سکے اور کچھ محفوظ سائٹوں کو غلطی سے شناخت کر دے اور محل وقوع آگاہ خدمات میں خدمت مہیا کنندہ سے آئی ہوئے تمام محل وقوع اندازے ہوتے ہیں اور نا ہم اور نہ ہمارے خدمت مہیا کنندہ مہیا کی گئے محل وقوع کی درستگی کی گیرنٹی دیتے ہیں۔
+rights-webservices-term-2 = { -vendor-short-name } خدمات کو موقوف یا تبدیل کر سکتا ہے۔
+rights-webservices-term-3 = آپ ان Services کو { -brand-short-name } کی ساتھ کی ورژن کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں اور { -vendor-short-name } آپ کو یہ کرنے کے حقوق دیتا ہے۔ { -vendor-short-name } اور اس کے لائسنس کنندے اس کہ علاوہ Services کے تمام حقوق اپنے پاس رکھتا ہے۔ ان اصطلاحات کا یہ مقصد نہیں ہے کہ یہ { -brand-short-name } پر اور اس کے ساتھ کی { -brand-short-name } کی اوپن سورس ورژنوں پر لاگو اوپن سورس لائسنسوں کے کسی بھی حق میں رکاوٹ ڈالیں۔
+rights-webservices-term-4 = خدمات "as-is" طور پر مہیا کی گئی ہیں۔ { -vendor-short-name }، اس کے معاونین، لائسنس کنندہ، اور ڈسٹربیوٹر، تمام وارنٹیوں کو ڈسکلیم کرتے ہیں، چاہے وہ ایکسپریس یا امپلائڈ ہوں، لمیٹیشن کے بغیر بشمول، وارنٹیوں کے کہ خدمات مرچنٹبل ہیں اور آپ کے خاص مقاصد پر پوری اترتی ہیں۔ آپ اپنے مقاصد کے لیے خدمات چننے کی اور خدمات کی کوالٹی اور سرانجام دہی کی تمام رسک خود اٹھاتے ہیں۔ کچھ جورسڈکشنیں امپلائڈ وارنٹیوں کی اکسکلوژن یا لمٹیشن کی اجازت نہیں دیتیں، تو شائد یہ ڈسکلیمر آپ پر لاگو نہ ہو۔
+rights-webservices-term-5 = سوائے اس کے کہ قانونی طور پر درکار ہو، { -vendor-short-name }، اس کے معاونین، لائسنس کنندہ، اور ڈسٹربیوٹر کسی بھی انڈائرکٹ، خاص، انسڈنٹل، کونسیکوئنشل، پیونٹیو، یا ایگزمپلیری ضرر کے ذمہ دار نہیں ہوں گے جو کہ { -brand-short-name } اور خدمات کے ذریعے یا ان کے کسی تعلق سے آئیں۔ ان شرائط کے تحط کلکٹیو لائبلٹی $500 (پانچ سو ڈالر) سے زائد نہیں ہو گے۔ کچھ جورسڈکشنیں امپلائڈ وارنٹیوں کی اکسکلوژن یا لمٹیشن کی اجازت نہیں دیتیں، تو شائد یہ ڈسکلیمر آپ پر لاگو نہ ہو۔
+rights-webservices-term-6 = { -vendor-short-name } یہ اصطلاحات وقتافوقتا ضرورت کے طور پر تازہ کر سکتا ہے۔ یہ اصطلاحات { -vendor-short-name } کے تحریری معاہدے کے بغیر تبدیل یا منسوخ نہیں کی جا سکتیں۔
+rights-webservices-term-7 = یہ اصطلاحات U.S.A. کے کیلیفورنیا سٹیٹ کے قوانین کے تحط ہیں، سوائے اس کی کانفلکٹ آف لا پرووژن کے۔ اگر ان اصطلاحات میں سے کوِئی بھی حصہ ناجائز یا لاگو کرنے کے قابل نہیں ہوا، تو باقی حصے پورے دباؤ اور اثر کے ساتھ رہیں گے۔ ان اصطلاحات کی ٹرانسلیٹ شدہ ورژن اور انگریزی ورژن میں تعارض کے موقع پر، انگریزی ورژن کا کنٹرول چلے گا۔